Your Cart
Loading

Study Methods and Examination Techniques in Urdu مطالعہ اور امتحان کی تیاری

On Sale
$5.00
$2.00
Added to cart
اساتذہ، طبہ اور طالبات کے لئے
بہتر اور منظم انداز سے مطالعہ کرکے امتحانات میں اچھے نمبرز حاصل کرنے کے گر
مطالعہ ۔ کیا ہے، کیسے کریں، کب کریں اس کی منصوبہ بندی کیسے کریں۔
مطالعہ کے لئے ترجیحی ماحول کون سا ہے اور انداز کو ن سا ہے۔
نظام الاوقات کیسے مرتب کریں۔
امتحانی نقطہ نظر سے مطالعہ کیسے کریں۔
صفحات پر نشانا ت کیسے لگائیں۔
سننے کی صلاحیت اور نوٹس بنانے کا طریقہ کیا ہے
عام فولڈرس اور کمپیوٹر فولڈرس کا استعمال کیسے کریں۔
نظر ثانی یا رویزن کا کیا طریقہ ہے
ذہنی و جسمانی تناؤ اور فکر و تشویش  کا مقابلہ کیسے کریں۔
امتحان کے موقع پر اور امتحان کے دوران کیا تدابیر اختیار کریں۔
سوالات کے جوابات دینے کی منصوبہ بندی کے طریقے
امتحانی سوالات کے الفاظ اور ان کے مطالب
اس کتاب کے حوالے سے پاور پوائینٹ پریزنٹیشن بھی درج ذیل لنک پر موجود ہے۔
https://payhip.com/b/eL71G
You will get a PDF (4MB) file

Customer Reviews

There are no reviews yet.