Your Cart
Loading

خیراتی اداروں کی ساکھ کا تحفط اور بہتری

On Sale
$2.00
$2.00
Added to cart

خیراتی اداروں کی ساکھ کا تحفظ اور بہتری

اعتماد، شفافیت، جوابدہی اور مؤثر انتظام

خیراتی اداروں، فلاحی تنظیموں اور غیر سرکاری اداروں کے لیے عملی رہنما کتابچہ

ساکھ کو نقصان پہنچانے والے عوامل

 خود تشخیصی چیک لسٹ

 کمزوریوں کی وجوہات

 اصلاحی سفارشات

عملی منصوبہ


تعارف

ساکھ سے مراد وہ مجموعی اعتماد اور تاثر ہے جو عطیہ دہندگان، مستفیدین، رضاکاروں، سرکاری اداروں اور معاشرے میں کسی تنظیم کے بارے میں قائم ہوتا ہے۔ اچھی ساکھ محض تشہیر سے نہیں، بلکہ کردار، نتائج، شفافیت اور جوابدہی سے بنتی ہے۔

یہ کتابچہ ک کے لیے ہے؟

بورڈ ممبران، ٹرسٹیز، چیف ایگزیکٹوز، فنانس اور کمپلائنس ٹیمیں، پروگرام مینیجرز، فنڈ ریزنگ ٹیمیں، اندرونی آڈیٹرز، ملازمین، رضاکار اور خیراتی شعبے کے مشیر۔رجسٹریشن کے تقاضوں کے باعث دینی مدارس سے وابستہ افراد بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

بنیادی مقاصد

■    ساکھ کو نقصان پہنچانے والے عوامل کی بروقت شناخت۔

■    موجودہ نظام اور طریقوں کا شواہد کی بنیاد پر جائزہ۔

■    کم اسکور کی وجوہات اور اصلاحی اقدامات کا تعین۔

■    ذمہ داری، مدت اور دوبارہ جائزے کے ساتھ مسلسل بہتری۔




اس کتابچے کو کیسے استعمال کریں

1۔ ہر باب کا مختصر تعارف پڑھیں اور متعلقہ خطرات سمجھیں۔

2۔ ہر سوال کا جواب موجودہ شواہد اور عملی صورتحال کے مطابق دیں۔

3۔ ہر قابلِ اطلاق سوال کو ۱ تا ۵ نمبر دیں؛ غیر متعلقہ سوال کو الگ رکھیں۔

4۔ کم اسکور کی وجوہات کا جائزہ لیں؛ کتاب میں دی گئی وجوہات مثالیں ہیں، حتمی تشخیص نہیں۔

5۔ تجویز کردہ اصلاحات کو اپنے ادارے کے حالات کے مطابق ڈھالیں۔

6۔ ہر اہم اقدام کے لیے ذمہ دار، مقررہ تاریخ اور تکمیل کا ثبوت طے کریں۔

7۔ ماہانہ پیش رفت، سہ ماہی مجموعی نتائج اور سالانہ مکمل تشخیص کریں۔


You will get a PDF (10MB) file

Customer Reviews

There are no reviews yet.