Performance Review of NGO and Social and Religious Organizations سماجی، رفاہی اور مذہبی اداروں کا جائزہ کارکردگی
On Sale
$5.00
$2.00
جائزہ کارکردگی
سماجی، رفاہی اور مذہبی اداروں کا جائزہ کارکردگی
پاکستان میں خرچ ہونے والی اربوں روپوں کی خیرات کے استعمال کے حوالے سے اور اداروں کے کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اور حق کو حقدار تک پہنچانے کے لئے ایک رہنما کتاب
جس میں جائزہ کی رہنمائی بھی کی گئی ہے اور تین قسم کی چیک لسٹس فراہم کی گئی ہیں
ان چیک لسٹس کی مدد سے ایک عام اور غیر ٹیکنیکل فرد بھی اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لے سکتا ہے۔
اپنے سماجی، رفاہی اداروں اور دینی مدارس اور ان سے متعلقہ معاملات میں اس کتاب سے رہنمائی حاصل کی جاسکتی ہے۔
ہر این جی او کے لئے اہم ہے کہ وہ اپنی کارکردگی کا جائزہ لے اور اسے بہتر بنانے کی کوشش کرے۔
انٹرنیٹ سے حاصل شدہ مواد کو اردو میں ترجمہ کرکے پیش کیا گیا ہے
اداروں سے وابستہ افراد محاسبہ اور احتساب کے تصور کے ساتھ مطالعہ کریں اور اپنے اداروں کی کارکردگی بہتر بنائیں۔
اپنے خیراتی اداروں کا اعتماد بہتر بنانے کے لئے ایک اہم کتاب
صفحات 210