Your Cart
Loading

Corruption in Charity خیرات میں خیانت

On Sale
$5.00
$2.00
Added to cart
خیرات میں خیانت

پاکستان میں خرچ ہونے والی اربوں روپوں کی خیرات کے استعمال کے حوالے سے اور اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اور حق کو حقدار تک پہنچانے کے لئے ایک رہنما کتاب

کیا حق، حقدارووں تک پہنچ رہا ہے۔

کیا تنخواہوں، کمیشن، سہولیات، اور اخراجات کے نام سے تو آپ کی خیرات  تو نہیں لوٹی جارہی ہے۔

کیا آپ کی خیرات کو لوگوں نے اپنا کاروبار بنالیا ہے

کیا خیرات میں  ، خیانت تو نہیں ہورہی ہے

کیا ایمانداری کی چھتری کے نیچے بے ایمانی تو نہیں ہورہی۔

اربوں روپے کی خیرات کہاں خر چ ہورہی ہے۔

اس خیرات کا کیا ریکارڈ رکھا جارہے ہے، کیا محاسبہ ہورہاہے

مخیر حضرات اور ڈنرز اداروں کے لئے اہم کتابچہ

کیا خیراتی اداروں پر قبضہ گروپوں کا تو قبضہ نہیں ہے۔

کیا خیراتی ادارے کہیں آزاد ریاستیں تو نہیں بن گئے۔

اپنے سماجی، رفاہی اداروں اور دینی مدارس اور ان سے متعلقہ  معاملات  کے حوالے سے اس کتاب میں دئے گئے اشارات پر غور کریں۔

ہر این جی او کے لئے اہم

اداروں سے وابستہ افراد محاسبہ اور احتساب کے تصور کے ساتھ مطالعہ کریں اور اپنے اداروں کی کارکردگی بہتر بنائیں۔

اپنے خیراتی اداروں کا اعتماد بہتر بنانے کے لئے ایک اہم کتاب

اس کے علاوہ اس حوالے سے تفصیلی کتاب، سماجی، رفاہی اور مذہبی اداروں کا جائزہ کارکردگی کا بھی مطالعہ کریں۔
You will get a PDF (6MB) file

Customer Reviews

There are no reviews yet.