Your Cart
Loading

Shahrah e Aafiat Highway to Peace شاہراہ عافیت

On Sale
$5.00
$2.00
Added to cart

شاہراہ عافیت

ترتیب   محمد بشیر جمعہ


تاریخی وصیت اور نصیحت ناموں پر مشتمل دنیا اور آخرت میں عافیت کے لئے رہنما تحریریں

حضرت امام علی ؓ  کے دو خطوط۔ ایک امام حسن ؓ کے نام اور دوسرا مالک اشتر کے نام۔ زندگی حکمرانی  اور لیڈرشپ کے اصولوں کے ساتھ

  1. حضرت امام مالک رحمتہ اللہ علیہ  ؓ کا خط خلیفہ ہارون رشید کے نام۔ لیڈرشپ کے تقاضوں کے ساتھ
  2. خطاب بن معلیٰ  کا خط اپنے بیٹے کے نام جب اسے گورنر بنایا گیا
  3. امانت بن حارث کا خط اپنی بیٹی کے نام۔ ازدواجی زندگی کی رہنمائی کے لئے
  4. امام احمد بن حنبل  رحمتہ  اللہ علیہ کا وصیت نامہ اپنے بیٹے کے نام اس کی شادی کے موقع پر
  5. خرم جاہ مراد کا  وصیت نامہ اپنے اہل خانہ کے نام ۔دور حاضر کے تقاضوں کے پیش نظر

مسلمان مرد اور عورت کی کامیاب زندگی کے لئے ۱۹ چیک لسٹس

عورتوں کی پچاس خوبیاں
اپنی بہتر منصوبہ بندی کے لئے  خاکے

تفصیلات

ایکشن پلان برائے ذاتی ترقی        
عرض مرتب        
  1. حضرت علی ؓ کی وصیت بیٹے کے نام    
  2. حضرت علیؓ کی نصیحت مالک بن اشتر کے نام       
  3. امام مالک ؒ  کا خط ہارون الرشید اور ان کے وزیر یحییٰ برمکی کے نام   
  4. طاہر بن الحسین کا خط اپنے بیٹے کے نام 
  5. خطاب بن علی کی اپنے بیٹے کو وصیت  
  6. امانت بنت حارث کی اپنی بیٹی کے لیے ہدایات     
  7. امام احمد ابن حنبل رحمہ اللہ  کی اپنے بیٹے کو نصیحتیں   
  8. خرم مرادؒ کی وصیت    

Checklists.

  • کیا آج ہم گزشتہ کل سے بہتر ہیں۔چیک لسٹس    
  • مسلمان مر د کے لئے چیک لسٹس
  • مثالی مسلمان مرد کا تعلق 
  • مسلمان کا تعلق اپنے ربّ کے ساتھ  
  • مسلمان کا تعلق اپنے ذات کے ساتھ  
  • مسلمان کا تعلق اپنے والدین کے ساتھ 
  • مسلمان کا تعلق اپنی بیوی کے ساتھ   
  • مسلمان کا تعلق اپنی اولاد کے ساتھ   
  • مسلمان کا تعلق اپنے عزیزوں اور رشتہ داروں کے ساتھ        
  • مسلمان کا تعلق اپنے پڑوسیوں کے ساتھ
  • مسلمان کا تعلق اپنے بھائیوں اور دوستوں کے ساتھ 
  • مسلمان کا تعلق اپنے معاشرہ کے ساتھ 
  • مسلمان عورت کے لئے چیک لسٹس
  • مثالی مسلمان عورت کا تعلق        
  • اپنے ربّ کے ساتھ    
  • مثالی مسلمان عورت کا تعلق اپنی ذات کے ساتھ   
  • مثالی مسلمان عورت کا تعلق اپنے والدین کے ساتھ 
  • مثالی مسلمان عورت کا تعلق اپنے خاوند کے ساتھ   
  • مثالی مسلمان عورت کا تعلق اپنی اولاد کے ساتھ    
  • مثالی مسلمان عورت کا تعلق اپنی بہو اور داماد کے ساتھ
  • مثالی مسلمان عورت کا تعلق اپنے عزیزوں اور رشتے داروں کے ساتھ        
  • مثالی مسلمان عورت کا تعلق اپنی پڑوسنوں کے ساتھ
  • مثالی مسلمان عورت کا تعلق اپنی بہنوں اور سہیلیوں کے ساتھ   
  • مثالی مسلمان عورت کا تعلق اپنے معاشرہ کے ساتھ 
عورتوں کی پچاس خوبیاں
اپنے گھر کو جنت بنانا آپ کی ذمہ داری ہے۔       

ایکشن پلان
    
  • عمل کرنے والی باتیں   
  • یہ کام کیوں کرنا چاہتے ہیں
  • یہ کیسے  کرنا چاہتے ہیں   
  • ترک  کرنے والی باتیں  
  • یہ کام کیوںترک  کرنا چاہتے ہیں     
  • یہ کام کیسے  ترک کرنا چاہتے ہیں      
  • نوٹس    
You will get a PDF (6MB) file

Customer Reviews

There are no reviews yet.