Your Cart

Abr-e-Aitbar

On Sale
$0.67
$0.54
Added to cart
کہانی اعتبار و بے اعتباری کی کشمکش میں جھولتے کرداروں پر مبنی ہے۔ کہانی ہنستے کھیلتے زندگی سے بھرپور کرداروں کی لطافت و بے خبری کے بعد پیدا ہونے والی الجھن کو سلجھانے کے گرد گھومتی ہے۔ کہانی ہے ایک سرسری اور کورے کاغذی رشتے کا حقیقت بن کر سامنے آ جانے پر تکلیف کی۔ کہانی کلیج ارسلان کی لاپرواہی سے شروع ہو کر غازہ جبران کی سنجیدگی پر تمام ہونے والی ہے۔ کہانی ہے محبت کی خاطر اپنے خواب ادھورے چھوڑنے کی۔ پرائے رنگ میں رنگ کر زندگی کا لطف لینے کی۔ رشتوں کو کھونے کے خوف سے لے کر ان کی
حقیقت کو سمجھ کر الجھنوں کی۔ حرص و لالچ سے پیدا ہونے والی تباہی کی۔ اعتبار کی بارش میں بھیگ کر امر ہونے کی۔

Note: Every ebook's price is the same in terms of every currency. For example, in the case of this ebook, i.e., PKR 199/-, INR 199/-

In case of any queries, contact us
You will get a PDF (11MB) file

Customer Reviews

There are no reviews yet.