
Pul Siraat
کیا آپ جاننا چاہتے ہیں پل صراط کے دل چسپ کرداروں کو؟ تو جاننے کے لیے ابھی خریدیں، پل صراط از قلم عنیزہ زاہد!
کہانی ہے انتقام کی۔۔۔پیچیدہ زندگی کی حقیقتوں سے نمٹنے کی۔۔۔ روحانیت کی۔۔۔
پُل صراط ایک دلچسپ ناول ہے جس کے ذریعے ایک عام فرد کی زندگی کی خصوصیات، آمد و رفت اور تبدیلیوں کو بہت اہم اور دلچسپ طریقے سے پیش کیا گیا ہے۔
Title: Pul Siraat
Writer: Aneeza Zahid
Genre: Thriller, Spiritual
Pages: 729
Published on: 29/July/2023
Price: INR/PKR 700.00 (Original)
Publisher: Safar-e-Adab