Your Cart

Wirasat

On Sale
$199.00
$199.00
Added to cart

رقیہ ایک ملازم کی بیٹی ہے جس کے خوابوں میں شادی نام کی شے کا نام و نشان تک نہیں ہےـ اس کی آنکھوں میں سجے تمام خواب قلم سے شروع ہو کر اس پر ہی ختم ہوتے ہیں مگر قسمت اسے سردارنی کی نظروں میں لے آتی ہے جو اس کا حسن دیکھنے کے بعد رقیہ کو اپنے غصیل بیٹے، جو پہلے ہی دو شادیاں کر چکا ہے، کی دلہن بنانے کا فیصلہ کرتی ہےـ کیا رقیہ سردارنی کے خلاف جا کر اپنے خواب پورے کر سکے گی یا حویلی والوں کی طاقت اور جبر اس کو وارث کے پلے باندھ دیں گے جس کا محبت کے جذبے سے کوئی لینا دینا ہی نہیں ہے؟ ان سوالات کا جواب تو آپ کو یہ داستان پڑھ کر ہی حاصل ہوگاـ تو دیر کس بات کی؟ پڑھیں وراثت


Note: Every ebook's price is the same in terms of every currency. For example, in the case of this ebook, i.e., PKR 199/-, INR 199/-

In case of any queries, contact us

You will get a PDF (9MB) file

Customer Reviews

There are no reviews yet.