Your Cart

Book

$4.50

About Me

عاطف ملک بنیادی طور پر اردو نثر لکھتے ہیں مگر کچھ شاعری بھی کرتے ہیں۔

کتاب "احساس کے آئینے میں" ان کی اردو اور پنجابی کی شاعری شامل ہے۔ اس کے علاوہ کچھ نظموں کا انگریزی ترجمہ بھی اس کتاب میں شامل ہے۔

آپ ان کی تحریریں درج ذیل لنک پر پڑھ سکتے ہیں۔

http://www.aatifmalikk.blogspot.com