Your Cart
10 reviews

Book

On Sale
$4.50
$4.50
Added to cart
10 reviews
کتاب احساس کے آئینے میں عاطف ملک کی اردو، پنجابی کی نظمیں ہیں۔ ان میں سے کچھ کا انگریزی ترجمہ بھی شامل ہے۔
You will get a EPUB (2MB) file

Customer Reviews

Iftikhar S.

Verified Buyer

2 years ago

Fantastic and Delightful

It was a joyful experience to read the book. The author has expressed his perspective about bitter and sweet experiences in life in a delightful manner. A must read book.

Yasir A.

2 years ago

Right from the heart to heart

A book written with pure feelings of the heart. Aatif Malik has a gift of narrating his subtle feelings in a beautiful way. He very skilfully attracts the reader and shows his world around where there are emotions, stories, and events. The book is highly recommended for those who really want to learn that how ordinary words can tell extra ordinary stories. Great to have this book.

Asim J.

Verified Buyer

2 years ago

آحساس کے آئینے میں

The author has the expressive power to narrate powerful emotions and feeling in a very elegant manner.

Naveed Z.

2 years ago

آحساس کے آئینے میں

اظہار کی صنف کچھ بھی ہو عاطف اپنے اسلوب کی وجہ سے ہر جگہ منفرد اور نمایاں نظر آتا ہے. بیانیہ بےباک، شدت احساس کے باوجود لب ولہجہ متوازن. شعوری پختگی عاطف کو جذبات سے مغلوب نہیں ہونے دیتی.
مستند نثر نگاری کے بعد ہمیں عاطف ایک شاعر کے روپ نہاں سے عیاں ہوتے نظر ہیں. سلیس زبان میں مشکل بات کہنا عاطف کا خاصہ رہا ہے. اس کاوش میں بھی کامیاب رہے ہیں. یہ عطا ہی سکتی ہے.
اس کا تعین یقیناً مشکل ہے کہ شاعری کا یہاں اظہار اردو میں بہتر ہے یا پنجابی میں بہترین رہا. سچ تو یہ کے احساس زبانوں و بیان کا محتاج نہیں ہوا کرتا. احساس کی شدت الفاظ کو خود حوالگی کے لیے مجبور کر دیا کرتی ہے. عاطف کے مشاہدے کا کینوس وسیع تر، موضوعات منفرد اور اظہار احساسات کی سچائی کا آئینہ دار ہے.
مدت بعد ایک اچھی کتاب نصیب ہوئی جس نے حصار ذات سے نکلنے کا موقع فراہم کیا. قاری آغاز میں تو اچھے مقلد کی طرح پیچھے پیچھے چلنے پر آمادہ ہو جاتا ہے. تاہم جلد جان جاتا کہ اب ان وادیوں مین مزید سفر خود کرنا ہوگا. جلد قاری اپنے تجربات کو عاطف کے مشاہدات سے ہم آہنگ پاتا ہے. تخلیق کار ہمیشہ ثابت کر دیا کرتے ہیں کہ جس عدسے سے بھی دیکھیں
دنیاوی حقائق بلاشبہہ ایک جیسے ہی ہیں. صاحبان ذوق کو دعوت خاص ہے.

Abrar H.

2 years ago

Name says it all

What a fantastic collection of feelings, observations and experiences by someone who is an engineer by profession but has a heart and mind more sensitive than many philosophers. Aatif's take on sensitive subjects is full of passion, empathy and cruel realities of life. Expressing his feelings about real life events and narrating them humanely is the hallmark of this collection. A must read for everyone who 'feels'.