
Qudrati Dawain Hakim Dr. Abdul Hannan قدرتی دوائیں
On Sale
$5.00
$5.00
نباتاتی ادویات ہلکی یا بے ضرر ادویات کے زمرے میں شمار کی جاتی ہیں، جس کی وجہ سے صحت پر ان کے نقصان دہ اثرات مرتب نہیں ہوتے۔ ڈاکٹر حکیم عبدالحنان کی کتاب ‘‘قدرتی دوائیں’’ میں موضوعات کی ایک طویل فہرست ہے جو شہد، جین سنگ، گھیگوار، زعفران، کھجور، زیتون، جو، تلسی، لہسن، لیموں، ترپھلا، کلونجی، پیلو،اسگندھ، انار وغیرہ پر مشتمل ہے۔ ان میں سے اکثر ادویہ انڈیا اور پاکستان میں مستعمل ہیں۔ پھر چند ایسی قدرتی ادویات بھی ہیں جو غیر ممالک میں مروج رہی ہیں اور ان کا استعمال طب مشرقی میں بہت ہی اہم اضافہ ہے۔ یہ ادویہ عالمی سطح پر جائی پہچانی اور استعمال کی جاتی ہیں۔ ان سے مسائل صحت کو حل کرنے میں بھی مدد ملی ہے جو کہ آج کی ضرورت بھی ہے۔ علاج اور معالجے کی دنیا وقت کی رفتار کے ساتھ تبدیل پذیر ہے اور نئے امراض پر یقینا نئے طریقۂ علاج اور نئی ادویات کے استعمال سے ہی قابہ پایا جاسکتا ہے۔
پروفیسر عثمان غنی خان
پرنسپل، ہمدرد المجید کالج آف ایسٹرن میڈیسن و ہیڈ آف دی ڈیپارٹمنٹ فارماکولوجیکل سائنس، ہمدرد یونیورسٹی، کراچی
فہرست
پروفیسر عثمان غنی خان
پرنسپل، ہمدرد المجید کالج آف ایسٹرن میڈیسن و ہیڈ آف دی ڈیپارٹمنٹ فارماکولوجیکل سائنس، ہمدرد یونیورسٹی، کراچی
فہرست