Your Cart
Loading

Why do businesses fail? کاروبار ناکام کیوں ہوتے ہیں۔

On Sale
$5.00
$5.00
Added to cart
A presentation for the business community.
The members of various chambers of commerce and industry may peruse this presentation and have group discussions. 

کاروبار میں ناکامی کیوں ؟
وہ کیا معاملات ہیں جن کی وجہ سی آپ کے کاروبار نقصان میں جاتا ہے؟
وہ کونسی غلطیاں ہیں جن کے باعث کاروبار اور کاروباری خاندان تباہ ہوتے ہیں؟
کیا آپ اپنے کاروبار کے تسلسل کے حوالے سے پریشان ہیں؟
کیا آپ کو اپنے کاروبار کے حوالے سے خطرہ محسوس ہورہا ہے؟
کیا آپ کا کاروبار متوقع منافع نہیں دے رہا؟
کیا آپ کے کاروبار سے وابستہ افراد متوقع پرفارمنس نہیں دے رہے؟
کیا آپ کے کاروبار کی چھ آرس کے حوالے سے کوئی ترتیب ہے؟
کیا آپ کے پاس میرے بعد کیا کے سوال کا جواب موجود ہے۔
کاروبار کے معاملات کے حوالے چند اہم باتوں کی طرف توجہ کے لئے ایک مجازی یا ورچوئیل ایونٹ کررہے ہیں۔
You will get a PPTX (28MB) file

Customer Reviews

There are no reviews yet.