Waqt Ka Behter Istimal وقت کا بہتر استعمال
On Sale
$5.00
$3.00
وقت کا بہتر استعمال
قدرت کی انمول نعمت اور انسان کی کامیابی کے بنیادی وسیلے
”وقت“ کے موضوع پر ایک اور منفرد کتاب
وقت کے اہم موضوع پر یہ کتاب اس اعتبار سے منفرد ہے کہ اس میں وقت کے بارے میں خالقِ کائنات کے ارشادات و احکامات، پیغمبر اسلام کی احادیث مبارکہ، بزرگوں کے فرمودات کے علاوہ ہم عصر صاحبانِ فکر کے خیالات یکجا کردیے گئے ہیں۔
q اسلام وقت کا کیا تصور پیش کرتا ہے اور مغرب کے تصورات کیا ہیں؟
q وقت سے نفع کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے اور اس کی منصوبہ بندی کس طرح کرنی چاہیے؟
q علماء اور بزرگانِ دین نے وقت کی کس طرح قدر کی اور اس کے مفید استعمال کے کیا طریقے بتائے ہیں؟
q اس قیمتی وسیلے کی حفاظت کس طرح کی جاسکتی ہے؟
q دنیا اور آخرت میں کامیابی کے لیے وقت کے درست استعمال کے طریقے کیا ہیں؟ وقت کی دولت کو ضائع کرنے والے عناصر کیا ہیں؟
q کیا وقت کی نوعیت تبدیل ہوتی رہتی ہے؟
q ممدعوت ِدین کے کام میں وقت کو مؤثر طور پر کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے؟
q گھر، دفتر، کاروبار اورعام سماجی زندگی میں مقبول اور کامیاب شخصیت بننے کے لیے وقت کو کیسے استعمال کیا جائے؟
q مسلمان کی زندگی میں وقت کی قدر و قیمت کیا ہے؟ …..اور
q سب سے بڑھ کر یہ دنیا اور آخرت میں فلاح و نجات پانے میں وقت کیا کردار ادا کرتا ہے؟
ان تمام موضوعات پر حکمت سے بھرپور مضامین نے اس کتاب کو قیمتی بنا دیا ہے۔