Your Cart
Loading

Life and Time Management وقت اور زندگی کی تنظیم

On Sale
$5.00
$2.00
Added to cart

​وقت اور زندگی کی تنظیم

زندگی اور وقت کی تنظیم کے حوالے سے ARY Network  QTV چینل سے نشر ہونے والے پندرہ لیکچرز  کو کتابی صورت میں ڈھال دیا گیا ہے۔ اگر آپ بھی لیکچر دینا چاہتے ہیں تو اس حوالے سے اشارات اور کارٹون موجود ہیں۔ چینل نے اس پروگرام کو کئی بار نشر کیا۔ 

لیکچر نمبر:۱ وقت اور ہماری زندگی    

وقت کی اہمیت،وقت اور قرآن مجید، وقت:  احادیث کی روشنی میں،صحابہ کرام اور اسلاف کی سوچ  

لیکچر نمبر:۲   تنظیم وقت کی افادیت اور تجزیہ    

پاکستانی قوم، صلاحیت اور جذبہ، تنظیم وقت کی تربیت،     ٹائم مینجمنٹ کے فوائد،ہماری کیفیت ،ہمارا وقت کہاں گزرتا ہے، طالب علم کی مصروفیات،خواتین کی مصروفیات

لیکچر نمبر:۳ وقت جو ہم خرچ کرتے ہیں

دفتر کے لوگوں کی مصروفیات، کمزوری کی علامات

لیکچر نمبر:۴    وقت کا ضیاع –ایک جائزہ

وقت کا پھندا     ،وقت کا ضیاع (Waste) ،وقت کی چوری(Steal) ، وقت پر ڈاکا (Rob)،وقت ضائع کرنے والے چند بڑے عوامل

لیکچر نمبر:۵    وقت کا ضیاع –مزید جائزہ

وقت کی دشمن چند مزید شخصیات

لیکچر نمبر:۶   زندگی کے مختلف پہلو اور تضیع اوقات

طالب علمی کا دور، ذاتی زندگی،گھریلو زندگی ،

لیکچر نمبر:۷   ہمارے ارد گرد - تضیع اوقات،

چند انسانی صفات اور وقت کا ضیاع    

لیکچر نمبر:۸   سُستی ، کاہلی اور ٹال مٹول  

ہمارے روّیے،عزم و ارادہ کی کمزوری،سُستی اور کاہلی کیا ہے؟سُستی اور کاہلی کی علامات ،سُستی یا کاہلی کیوں؟ 
سُستی اور کاہلی کی وجوہات،زندگی کی ترجیحات،کوئی بھی ناگزیر نہیں،غصے کا اظہار،صلاحیت کی کمی،پہیہ ایجاد کرنا:،اللہ کے سامنے جواب دہی،ہر دن، ہر سانس ایک نعمت

لیکچر نمبر:۹   سُستی اور کاہلی کے اثرات

خارجی اثرات،داخلی اثرات،گھریلو اُمور جو آپ کی توجہ چاہتے ہیں،دفتری اُمور جو سستی کا شکار ہوتے ہیں     
سماجی تعلقات میں سُستی کے روّیے،مالیاتی اُمور میں سُستی کے روّیے،دیگر اُمور جہاں ہم تاخیر کرتے ہیں
اپنی سُستی کے لیے ہمارے بہانے

لیکچر نمبر:۱۰   سُستی اور کاہلی کا علاج

اپنا کڑا جائزہ،چند تجاویز،چند مطلوبہ عادات      

لیکچر نمبر:۱۱ وقت کا بہتر استعمال: چند عملی طریقے

منطق کے چار بنیادی سوال  ،ٹائم مینجمنٹ کی اصطلاحات،بحرانی صورت حال کاچارٹ  

لیکچر نمبر:۱۲   خود کو پہچانیے

اپنا جائزہ خود لیجیے،زندگی کی منصوبہ بندی کیجیے

لیکچر نمبر:۱۳   چند اچھی عادات اور اچھے روّیے

  • وقت کا ریکارڈ رکھنا،
  • وقت کا بہتر استعمال
  • ،بار بار جائزہ اور تجزیہ،
  • روزانہ کی منصوبہ بندی،؎
  • مخصوص کاموں کی ،نصوبہ بندی
  •   ،صبح جلدی اُٹھنا،
  • کارڈز کا استعمال
  • لچک دار روّیہ،
  • وقت پر پہنچنے کا اهتمام
  • ،ذہن کا استعمال
  • ،کاموں کی مناسب گروپ بندی،
  • غیر ضروری طور پر باہر نہ جائیے،
  • ٹیلی فون ٹائم کو کنٹرول کیجیے
  • ،گھڑی کا  ستعمال
  • ،مقررہ وقت پر آغاز
  • ،وقت کا بہتر استعمال،پرائم ٹائم میں اہم کام،
  • سفر کی تیاری،
  • اپنا جائزہ خود لینا
  • ،ہر چیز کے لیے جگہ اور ہر چیز اپنی جگہ پر،
  • بڑے کاموں کو چھوٹے چھوٹے حصوں میں تقسیم کرنا
  • اہم ترین 20٪ کو یاد رکھنا،
  • اہم کاموں کے لیے وہ وقت جب کوئی آپ تک نہ پہنچ سکے
  •         ،ڈیڈ لائن مقرر کرنا،
  • غیر ضروری میٹنگ نہ کیجیے،
  • چھٹی سے قبل میٹنگ،
  • ملاقاتی کے لیے کمرہ
  • لیکچر نمبر:۱۴   مزید اچھی عادات / روّیے
اہم کام اہم ہے،غیر پُر سکون ماحول میں بھی کام،اپنی ذات کے ساتھ معاہدہ،ایک وقت میں دو کام،پرسکون وقت،آیٔیڈیاز سیکشن،کمپیوٹر پر سرمایہ کاری کیجیے،کام ختم کرنے کے بعد صفائی کی عادت ڈالیے،حکمت عملی کے ساتھ فوری عمل کی کوشش،دیگر مشورے،اخلاقی اقدار،ہمیشہ سچ بولنا،قابل اعتماد بننا، وعدہ وفا کرنا
ہر حالت میں انصاف، وفاداری،خوش گوار ماحول،باہمی مفاہمت اور رواداری،معاف کرنا سیکھیے،زندگی میں توازن اور اعتدال،کام کے درمیان وقفے،مثبت سوچ،یکسوئی،مسائل کا سامنا کیجیے،روز مرہ مسائل کا مستقل حل،پُر اعتماد شخصیت بنیے،اطلاع کے بغیر جانا،مہارتیں،  کام تفویض کرنا (Delegation):    
پیچھا کرنا (Follow up):،توقع اور معائنہ(Expectation and Inspection) :      
تربیت اور ترقی (Training and Development):  ،ٹیم ورک،ٹیکنالوجی، ٹولز اور ٹیکنیک 
تحریری صلاحیت،خیالات پیش کرنے کی صلاحیت (Presentation skills):، تقریری صلاحیت
چند مزید صلاحیتیں

لیکچر نمبر:۱۵ وقت بچانے کے  چند نسخے

ہمارے پیغام کا خلاصہ
چند تمثیلات    
You will get a PDF (6MB) file

Customer Reviews

There are no reviews yet.