ترقی اور کامیابی بذریعہ تنظیم وقت Progress and Success through Time Management
On Sale
$5.00
$3.00
کیا آپ ترقی اور کامیابی کے خواهشمند هیں
کیا آپ کے علم میں هے که ترقی اور کامیابی کے لئے آپ کو اپنی زندگی منظم اور اپنے وقت کو بهتر استعمال کرنے کی تربیت حاصل کرنی هوگی۔
هم ایک ایسی کتاب کا تعارف کراتے هیں جسے پڑهنے کے بعد آپ میں یه امنگ پید ا هوگی که آپ اپنی زندگی کو منظم کرکے ایک مؤثر اور کامیاب شخصیت بن سکتے هیں۔
ایک پروفیشنل انداز میں لکهی گئی کتاب جسے زندگی کے اهم مراحل، دفتری اور کاروباری زندگی سے وابسته افراد، گهریلو خواتین اور طلبه وطالبات اور دینی رجحان رکهنےرکهنے والے افرابهرپوردفائده بھی بھبهیفائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
کیا آپ کے علم میں هے که ترقی اور کامیابی کے لئے آپ کو اپنی زندگی منظم اور اپنے وقت کو بهتر استعمال کرنے کی تربیت حاصل کرنی هوگی۔
هم ایک ایسی کتاب کا تعارف کراتے هیں جسے پڑهنے کے بعد آپ میں یه امنگ پید ا هوگی که آپ اپنی زندگی کو منظم کرکے ایک مؤثر اور کامیاب شخصیت بن سکتے هیں۔
ایک پروفیشنل انداز میں لکهی گئی کتاب جسے زندگی کے اهم مراحل، دفتری اور کاروباری زندگی سے وابسته افراد، گهریلو خواتین اور طلبه وطالبات اور دینی رجحان رکهنےرکهنے والے افرابهرپوردفائده بھی بھبهیفائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
1۔-کامیابی کے معانی
2۔-وقت کی اہمیت ، قدر و قیمت اور خصوصیات-
- -وقت کیا ہے؟- -وقت کی خصوصیات--ہمارے وسائل-
- -تنظیم وقت کے فوائد--وقت کے بہتر اور موثر استعمال کے معنیٰ-
- -وقت کی اقسام
3۔-کامیابی اور تنظیم وقت کے چند مراحل-
- -وقت کے بہتر استعمال کے لئے مجوزہ مراحل کا چارٹ
- -پہلا مرحلہ:۔جائزہ لیں-
- -دوسرا مرحلہ: زندگی کے نصب العین کا تعین کریں-
- -تیسرا مرحلہ: نصب العین کے حصول کے لیے مقاصد ،منازل اور مطالب کا تعین کریں
- -چوتھا مرحلہ: اپنی ذات میں تبدیلی لائیں اور سیکھیں
- -پانچواں مرحلہ: عمل کریں ، آگے بڑھیں اور جائزہ لیتے رہیں-
- -سفر کامیابی کے لیے مجوزہ لینز اور مطلوبہ صفات
-
4۔-ہمارے مصارف اوقات-
- -مصارف اوقات--ہمارے اوقات کہاں خرچ ہوتے ہیں۔ مرد حضرات کے اوقات کے مصارف-
- -ہمارے اوقات کہاں خرچ ہوتے ہیں ۔خواتین کے اوقات کے مصارف-
- -رنگوں کے ذریعے اپنی پسندیدہ اور غیر پسندیدہ مصروفیات کا جائزہ لیجیے-
- وقت کیسے گزرتا ہے؟-
- -کام کہاں سے آتا ہے-
- -ریکارڈ مرتب کرکے مصارف وقت کا جائزہ- مصارف وقت کا جائزہ:ایک ہفتے کی مصروفیات کی بنیاد پر
5۔-ہمارے تضیع اوقات-
- -وہ علامتیں جو وقت کے ضائع کرنے کی نشاندہی کرتی ہیں-
- -ہمارے وہ مسائل جو تنظیم وقت میں حارج ہیں-
- -تضیع اوقات کی اقسام--ہمارا وقت کہاں ضائع ہوتا ہے-ذاتی، تعلیمی، معاشی، خاندانی اور معاشرتی زندگی کے تضیع اوقات
- -چند دیگر عمومی تضیع اوقات:زیادہ کا تعلق دفتری ، تنظیمی یا کاروباری زندگی سے ہے-
- -قومی سطح کے تضیع اوقات--چند بڑے تضیع اوقات--تضیع اوقات کے چار زونز-
- -وقت کے چند قاتل--تضیع اوقات کے داخلی اور خارجی عناصر--غیر مفید کام جو کہ ہمار ا وقت ضائع کرتے ہیں-
- -دوسروں کاوقت ضائع نہ کیجیے--تضیع اوقات کی نوعیت، وجوہات اور ممکنہ حل-
- -وقت ضائع کرنے سے کیسے بچا جاۓ؟-
- -بغیر شیڈول اور غیر متوقع طور پر آنے والوں کے ساتھ معاملہ--کسی جگہ چھپ جائیں-
- -بے ترتیبی اورکلٹر کی صفائی کا طریقہ-
6۔-اصطلاحات برائے تنظیم وقت-
7۔-زندگی اور تنظیم وقت میں کامیابی کے چند عناصر-
- -کردار--حسن اخلاق--چند اخلاق فاضلہ--جو تم کرو گے وہ ہم کریں گے--قائدانہ اخلاق--احساسِ ذمہ داری--رویہ-
- -عادات--عادات میں کیا شامل ہیں؟--چند اخلاقی اقدار جو کہ آپ کی عادات ہونی چاہییں--وہ عادات جو آپ کے وقت کے بہتر استعمال کے لئے معاون ہوسکتی ہیں--وہ عادات جو آپ کی زندگی میں اصول اور قواعد کے طور پر رہیں گی--وہ عادات جو آپ کو مؤثر بناتی ہیں-
- -ہر ضروری چیز کے لئے ایک مناسب جگہ اور ہر ضروری چیز اپنی جگہ پر-
- -صلاحیتیں--خفیہ صلاحیتوں کی اہمیت--اپنی زندگی کی باگ ڈور سنبھالیے--اپنی پوشیدہ صلاحیتیں بیدار کیجیے-
- -باہمی تعلقات کی صلاحیتیں--کام کے متعلق صلاحیتیں--لوگوں کے ساتھ کام کرنے اور کام لینے کی صلاحیتیں-
- -وقت کی تناظر میں چند کاروباری صلاحیتیں-
- -دورانِ ملازمت مطلوبہ صلاحیتیں--دفتری زندگی اور دفتری سیاست میں بقا کی صلاحیت--ملازمت میں کامیابی کے لیے چند لوازمات اور صلاحیتیں-
- -ٹیکنالوجی ٹولز اور ٹیکنکس-
-
8۔-زندگی اور تنظیم وقت میں کامیابی کی چند معروف لینز -
- -شاہراہ زندگی اور شاہراہ وقت کی چند اہم لینز-
- -انفرادی زندگی--تعلیمی زندگی--معاشی زندگی--خاندانی زندگی--معاشرتی زندگی-
9۔-شاہراہ زندگی اور شاہراہ وقت پر مسافروں کی رہنمائی کے لیے چند ہدایات
-
10۔-تنظیم وقت کے چند عناصر-
- -اپنی زندگی کا نصب العین متعین کیجیے-
- -اپنےنصب العین کے حصول کے لیے مقاصد زندگی متعین کیجیے-
- -مقاصد، مطالب، منازل یا اہداف--اپنے قطعی اور واحد مقصد کے بارے میں فیصلہ کیجیے-
- -اپنے حقیقی مقاصد کے بارے میں فیصلہ کیجیے--اپنی چند اہم مشکلات کی نشاندہی کیجیے-
- -کرنے کے کام--اپنے مقاصد کو اپنی نظروں سے اوجھل مت کیجیے--مقاصد ترتیب دینے کے اہم اصول-
- -حصول مقاصد کے راز--کون لوگ اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوتے-
- -لچک پیدا کریں--کیا وجہ ہے کہ لوگ اپنے مقاصد متعین نہیں کرتے-
- -مقاصد قابل اہمیت نہیں ہوتے--لوگوں کو علم نہیں کہ مقاصد کیسے متعین کیے جاتے ہیں-
- -مقاصد کے حصول کے لیے چند لوازمات--مقاصد واضح اور غیر مبہم ہونا چاہئیں--شدید خواہش پیدا کیجیے--مسلسل کوشش کی ضرورت-
- ناکامی کا خوف--مسترد کیے جانے کا خوف-
-
11۔-ترجیحات کا مفہوم اور ان کے تعین کا طریقہ-
- -اہمیت کے لحاظ سے ترجیحات مقرر کیجیے--متبادلات--انتہائی ضروری کام کا انتخاب کیجیے-
- -ترجیحات طے کرنا: 20/80 کا اصول-
- -ترجیحات کے تعین کا عملی طریقہ-
- -اہم کام، فوری نوعیت کے کام اور ممکن اور ناممکن کام-
- -کرنے کے کاموں کی فہرست اور ترجیحات کا تعین- قابل التوا کاموں کو ملتوی کیجیے
- -اوقاتِ کار کی تقسیم کے اثرات-
- -ترجیحات کے تعین کے معاملے میں دیگر اہم امور--اہمیت اور جلد بازی کا فرق سیکھیں--پیشگی منصوبہ بندی اپنائیں-
- -ضروری اور غیر ضروری امور میں تخصیص کیجیے--نتائج کو پیش نظر رکھیے--اپنے منتخب شدہ کام کو مکمل کیجیے-
- -وقت کے مختلف دورانیے اپنائیے-
-
12۔-منظم زندگی کے تقاضے-
- -منصوبہ بندی--کامیابی کا فارمولا--اپنی منصوبہ بندی کو جامع حیثیت دیں-
- -اپنا عملی منصوبہ وضع کیجیے-
- -آج کے دن کی منصوبہ بندی اور یومیہ کرنے کے کاموں کی فہرست--آج کا دن: یومیہ نظام الاوقات کو مرتب کرنے کے مراحل-
- -با قاعدگی سے تجدید عہد کا طریقہ-
- -معذرت کرنے کی صلاحیت اور نہ کرنے والے کاموں کی فہرست--اپنی ہمت سے زیادہ وعدے مت کریں۔۔‘‘نہ’’ کہنا سیکھیں-
- -لی ہاف کی مجوزہ ‘‘نہ کرنے والے کاموں’’ کی فہرست۔ -
-
13۔-کارکردگی بڑھانے کے لوازمات-
- -مؤثر طریقے سے کام کرنے کے طریقے-
- -بہتر کارکردگی کے لیے چند مشورے--میز پر کام کرنے کے لیےچند مشورے-
- -توجہ مرکوز کرنا--سوچتے وقت پینسل ہاتھ میں رکھیے-
- -کام کی جگہ کو صرف کام کی جگہ ہی رہنے دیں--کام کے دوران کے وقفے بھی تعمیری بنائیں-
- -کام پر مکمل توجہ-
- -سفر جاری رکھیں اور کام ختم کرنا سیکھیں--یاد داشت بہتر بنائیں-
- -کاموں کے گروپ بنالیں-
- -سستی اور کاہلی کا مقابلہ کیسے کریں--ہر دن کو معنی دینا--سستی ، کاہلی اور تاخیر کرنے کی چند وجوہات--رفتار تیز کرنے کے طریقے: سستی سے فرار کے راستے-
- -مٹینگز کو کارآمد بنانا--بنیادی اصول--تیاری-
- -اپنی ٹیم کے ساتھ کام کرنا اور آپ کے کرنے کے کام--لوگوں کو ساتھ ملانے کے نسخے-
14۔-عمومی زندگی میں تنظیم وقت کے لیے کرنے کے کام اور مشورے-
- -وقت بچانے کے طریقے--وقت کیوں کر بچایا جا سکتا ہے--
- -اپنا وقت کیسے بچائیں: چند مشورے-
- -انتظار کے لمحات-
- -دفتری زندگی کے لوازمات-
- -کاغذات کا بوجھ--کاغذ کے سیلاب سے کیسے نپٹا جائے؟--اگر آپ کو کاغذ کا سیلاب پسند نہیں ، تو اس میں اضافہ مت کریں
- -وہ کون سے امور ہیں جو تفویض کیے جاسکتے ہیں-
- -چند احتیاطی مشورے--اسمارٹ طریقے یعنی ہشیاری سے کیسے کام کریں-
15۔-انفرادی، تعلیمی، معاشی، خاندانی اور معاشرتی زندگی کے لیے چند مشورے-
- -زندگی سےمسلسل سیکھتے رہنے کا عمل--نصب العین سے گہرا ربط و تعلق-
- -اپنے منصبی کرداروں پر نظر ثانی--مقاصد کا صحیح ادراک اور تعین-
- -ہفتہ وار منصوبہ بندی--راست بازی کا عملی مظاہرہ--کار کردگی کی پیمائش اور جائزہ-
- -اپنے آپ کو بہتر زندگی گزارنے کے لیے تیار ی کریں اور خود کو متحرک کرکے یہ کام کرنے کی کوشش کریں-
-
16۔-چند اہم امور، طریقے اور سلیقے-
- -اپنی گفتگو کو بہتر بنا ئیں--گفتگو اور تحریر: کم الفاظ میں زیادہ گفتگو کیسے کی جائے؟-
- -پڑھنے کی صلاحیت کیسے نکھارا جاۓ-
- -اپنے نشاط کے اوقات یا پرائم ٹائم کا تصور-